alhudalogo

Allahumma Inni Au'zubika Min Attaraddi...

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِىْ وَالْهَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ يَّتَخَبَّطَنِىَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ اُقْتَلَ فِىْ سَبِيْلِكَ مُدْبِرًا وَّ أَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ لَدِيْغًا
اے اللہ ! بےشک میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے مکان سے گر کر مرنے سے اور مکان کے نیچے دب کر مرنے سے ، اور ڈوب کر مرنے سے اور جل کر مرنے سےاور پناہ مانگتا ہوں تجھ سے کہ مرنے کے قریب شیطان مجھ کو اچک لے اور یہ کہ تیری راہ میں پیٹھ پھیر کر مارا جاؤں اور پناہ مانگتا ہوں تیری کہ (سانپ وغیرہ ) کے ڈسنے سے میں مروں۔
O Allah! Indeed I, I seek refuge in You from dying by falling from above, or being buried under debris, and by drowning and by burning; and I seek refuge in You that Shaytan should confound me near death and that I am killed in Your way while turning my back (fleeing); and I seek refuge in You that I die from a bite of a venomous animal. (Abu-Dawud)